اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے کہا ہے کہ ان کی اتحادی سبھی پارٹیاں
انکے ساتھ ہیں اور ریاستی اسمبلی انتخابات میں وہ ملکر مقابلہ کریں
گے۔مسٹر راوت نے کانگریس کے سرکاری صفحے پر آج ٹویٹ کر کے کہا، "اتراکھنڈ میں کانگریس ملکر انتخابات لڑنے جا رہی ہے۔تمام اتحادی بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔